وزیراعلیٰ بلوچستان/ ملاقات
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل ایمن بلال صفدر کی ملاقات
کوئٹہ: ملاقات میں صوبے کی امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
کوئٹہ ملاقات میں امن کے قیام کے لیے سکیورٹی اداروں کی کاوشوں اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔